وزیر اعظم نریندر مودی نے نیتا جی سبھاش چندر بوس کی 121 ویں جینتی کے موقع پر انہیں خراج عقیدت پیش کی۔مسٹر مودی نے اپنے پیغام
میں کہا، میں نیتا جی سبھاش چندر بوس کو ان جینتی پر سلام کرتا ہوں۔انہوں نے ہندوستان کو ذہنی غلامی سے نجات دلانے میں اہم کردار ادا کیا۔